خوابوں کی تعبیر, س

ستون دیکھنا

(1) ستون ( لکڑی مٹی یا چونے وغیرہ کا ) کی دلالت گھر کے ذمہ دار افراد اور نگر ان پر ہوتی ہے یا اس کی تعبیر گھر والوں کے خدمت گزار سے یا ان کے بوجھ اٹھانے والے سے کی جاتی ہے