(1) کسی نے خواب میں اپنے آپ کو کسی منارہ یا ستون پر کھڑا دیکھا تو یہ دلیل ہے کہ اپنے طالب سے مامون نہیں ہے۔(۲) کسی نے دیکھا کہ وہ کسی ستون یا دیوار یا مینارہ پر چڑھا ہے تو یہ کسی بڑے آدمی کے ذریعے کامیابی حاصل کرنے کی علامت ہے.(۳) کسی نے اپنے آپ کو کسی ایسے مینارہ میں دیکھے جو اچھا نہیں ہے تو یہ اس کی قبرکی دلیل ہے۔