(۱) اس کی دلالت رئیسوں کے خادم پر اور بادشاہوں تک رسائی کرنے والے لوگوں پر ہوتی ہے۔ (۲)خواب میں کسی کو اصطرلاب ملنا مذکورہ صفت کے انسان کے ساتھ ملاقات کرنے اور اس سے فائدہ حاصل کرنے کی دلیل ہے۔(۳) کبھی اس کی دلالت ایسے شخص پر بھی ہوتی ہے جو مختلف معاملہ والا ہو اور پختہ ارادہ نہ رکھتا ہو اور نہ ہی وفاو مروت کا مالک ہو