شقرة اللون (سرخ و زرد رنگ )
خواب میں یہ رنگ دیکھنا گھٹیا پن اور ر ذلت کی دلیل ہے۔
خواب میں اسکو دیکھنے کی تعبیر وہ شخص ہے جو لوگوں کیساتھ حسن صحبت والفت اور انس کا معاملہ کرنے کا حکم دیتا ہو۔
خواب میں اسکودیکھنا قلعہ پر دلالت کرتا ہے.(۱)بعض علماء کی رائے ہے کہ زرہ دیکھنا مضبوط پیاری عظمت والی نہیں ہنس مکھ فقراء سے محبت کرنے والی مکارودھوکا باز قسم کی بیوی ہے ۔ (۲) زرہ کی دلالت کبھی عزت ،قوت ،مدد، مال اورمیراث پر بھی ہوتی ہے۔