یہ عمل تو آج کے ہر انسان کی ضرورت ہے کیونکہ ہر شخص کو رزق میں برکت نہ ہونے کی شکایت ہے۔ جو یہ عمل کرنا چاہے وہ بعد نماز فجر اول و آخر 5 مرتبہ سورۃ فاتحہ اور 5 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 505 مرتبہ اس اسم پاک(یانافع) کو 41 دن پڑھے۔ ان شاء اللہ اس کی روزی میں برکت ہوگی ۔ اس کا نقش رکھنے سے بھی یہی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔