دفع گھیگھا:
بسم الله الرحمن الرحيم
أَمْ أَبْرَمُوا أَمْرًا فَإِنَّا مُبْرِمُونَ
لکھ کر گلے میں باندھیں۔
دیگر: اس آیت کریمہ کو لکھ کر دے دے کہ صاحب مرض اس کو دیکھتا رہے
فَلَوْلَا إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُومَ (83) وَأَنتُمْ حِينَئِذٍ تَنظُرُونَ
دفع گھیگا
20
Mar