اس اسم پاک کی بے پناہ خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اگر کسی شخص کے پاس مشکل سے بچنے کے لئے صرف ایک یہ اسم اللہ تعالی کی شان اور قدرت سے تعلق رکھتا ہے دشمن کو وار اور دشمنی سے روکنے کے لئے اس میں بے پناہ تاثیر ہے۔ جو شخص اپنے کسی دشمن کے ضرر سے بچنا چاہتا ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم پاک (یا مانع) کو اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 313 مرتبہ 21 دن پڑھے۔ ان شاء اللہ دشمن تا حیات عامل کو نہ تو نقصان پہنچا سکے گا اور نہ ہی دھوکا اور فریب دینے میں کامیاب ہوگا۔
ہو اور دنیا کے تمام سہارے اس کے کام نہ آرہے ہوں معاملہ کچھ بھی ہو تو بعد از نماز عشاء نوافل ادا کرنے کے بعد اس اسم پاک