یہ عمل حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے منقول ہے اور نہایت مجرب ہے۔ ہر روز قبل طلوع آفتاب یعنی فجر سے پہلے یا بعد صرف گیارہ بار پڑھنے کا ورد کر لیا جائے۔ پھر کسی اور عمل کی حاجت و ضرورت نہ ہوگی ۔ دشمن ذلیل و خوار ہو کر مطیع و فرمانبردار ہو کر قدموں میں آگرے گا۔
اللهمَّ سَخِّرْ لِي أَعْدَائِي كَمَا سَخَّرْتَ الرِّيحَ لِسُلَيْمَانَ ابْنِ دَاوُدَ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ وَلَيِّنْهُمْ كَمَا لَيَّنتَ الْحَدِيدَ لِدَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ وَذَلِّلْهُمْ كَمَا ذَلَّلْتَ فِرْعُونَ لِمُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ وَقَهِّرْھم كَمَا قھَّرْتَ ابا جھلِ لمُحَمَّدصَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحَقِّ كَهيعص وبِحَقِّ . المعسق صم بکم عمی فھم لَا يَرجعون صُمٌّ بُكُمْ عُمْيٌ فَهُمْ لا یعقلون صم بکم عمی فھم لا يُبْصِرُونَ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
نوٹ: اگر کسی دن فجر سے قبل نہ ہو سکے تو بعد نماز فجر قبل طلوع پڑھے پڑھتے وقت دشمن یا کسی اور کا نام لینےکی ضرورت نہیں صرف تصور کافی ہے۔
دشمن پر غالب آنے اور اسے مسخر کرنے کا مجرب عمل
29
Mar