اعمال برکت رزق

درخت کھیتی کے سرسبز اور بابرکت ہونے کا عمل


آیت اِنَّ اللّٰهَ فَالِقُ الْحَبِّ وَ النَّوٰىؕ-یُخْرِ جُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ مُخْرِ جُ الْمَیِّتِ مِنَ الْحَیِّؕ-ذٰلِكُمُ اللّٰهُ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ(95)

اس آیت کو زعفران اور کافور سے برتن پر لکھ کر اس برتن کو دھو کر بیج میں ڈال دے اور اس پیج کو بوئے یا درخت میں وہ پانی دے پیداوار خوب ہوگی۔