دروازے کی تعبیر گھر کے سربراہ سے کی جاتی ہے۔
(۱) کھلے دروازے کی تعبیر رزق ہے۔ گھر کا درواز ہ دیکھنا شادی کی طرف اشارہ ہے
(۲) نیا دروازہ کنواری پر اور تالوں سے خالی ہونا شادی شدہ ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
(۳) کسی نے دیکھا کہ اس نے اپنے گھر کے دروازہ کو لوہے سے بند کیا تو تعبیر یہ ہے کہ وہ کسی کنواری عورت سے نکاح کریگا۔
(۴) گھر کے دروازے کا متغیر ہونا مالک مکان کی حالت کی تبدیلی کی علامت ہے۔
(۵) کسی نے دیکھا کہ اس کے گھر کا درواز دگر گیا یا باہر کی طرف اکھاڑ دیا گیا یا جل گیا یا ٹوٹ گیا تو یہ گھر کے سربراہ پر مصیبت آنے کی طرف اشارہ ہے۔
(۶) خواب میں دروازے کو اکھڑنے کے بعد بند دیکھنا صاحب خواب کی بقا کی علامت ہے۔
(۷) اور دروازے کو بند دیکھنا مصیبت عظیم پر دلالت کرتا ہے۔
(۸) اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے گھر کے دروازے میں ایک چھوٹا سا دروازہ نکلا ہے تو تعبیر یہ ہے کہ اس کے گھر میں اس کی بیوی میں خیانت داخل ہوگی
۔ (۹) گھر کے دروازے کا بڑا ہونا یا اچھے انداز میں وسیچ ہونا سر براہ مکان کی حالت کی بہتری کی طرف اشارہ ہے۔
(۱۰) کسی نے دیکھا کہدرندے نے اس پر حملہ کیا تو تعبیر یہ ہے فاسق لوگ اس کی بیوی کے پیچھے پڑیں گے۔
(11) خواب میں اپنے گھر کا دروازہ ڈھونڈ نا اور دروازہ نہ ملنا دنیاوی امور میں متحرک ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
(۱۲) صاحب حصومت کا خواب میں دروازے سے گزر جانا اس کے لئے خصومت میں کامیابی کی علامت ہے۔
(۱۳) کسی مختلف مقامات پر کھلے دروازے دیکھے تو یہ اس کے لئے دنیا کے دروازے کھلنے کی طرف مشیر ہے۔
(۱۴) کسی نے دیکھا کہ اس کے گھر کے دروازے باہر کی طرف کھلے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو دنیادی فائدہ ہوگا جس سے دوسرے غرباء نفع حاصل کریں گے۔ (۱۵) اگر دیکھا کہ گھر کا دروازہ اندر کوکھلا ہے تو یہ صرف ان گھر والوں کو دنیاوی فائدہ پہنچنے کی علامت ہے۔
(۱۶) کسی نے دیکھا کہ وہ کسی شخص کے گھر کے کھلے دروازے کے اوپر سے اس میں داخل ہورہا ہے تو تعبیر یہ ہے کہ خواب دیکھنے والا صاحب خانہ کی حرمت میں دخل اندازی کریگا۔
(۱۷) گھر کے دروازے غیر معمولی وسیع و کشادہ ہونا غیر لوگوں کا بغیر اجازت اس میں داخل ہونے کی علامت ہے۔
(۱۸) گھر کے دروازے کا اپنی جگہ سے بدل جانا اہل خانہ کے کسی سابقہ حالت سے تبدیلی کی علامت ہے۔
(۱۹) تنگ دروازے سے کشادگی کی طرف نکلنا تنگی سے خوشحال ہونے اور خوف و پریشانی سے مامون ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ (۲۰) کسی نے دیکھا کہ اس کے گھر کے دو دروازے ہوئے تو یہ بیوی کے فاسدہ ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
(۲۱) گھر کے دروازے کا پیچھے کی طرف کھلنا اس گھر کے بے آباد ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
(۲۲) کسی نے دیکھا کہ اس کے گھر کے دروازے کے دو حلقے ہو گئے تو یہ دو شخصوں کے مقروض ہونے کی علامت ہے۔
(۲۳) خواب میں اپنے گھر کے دروازے کا حلقہ تو ڑ نا بڑھتی ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
(۲۴) کسی کا اپنے گھر کے دروازے کو جلتا دیکھنا اس کی بیوی کی موت کی علامت ہے اور اس کی سوچ و تدبیر کے غلط ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
(۲۵) شہر کے دروازے کی تعبیر شہر کے ذمے دار سے کی جاتی ہے یعنی اس میں تغیر و تبدل اس کی حالت میں تغیر و تبدل کی دلیل ہے۔ (۲۲) اجنبی دروازوں سے داخل ہونا دشمنوں کے مقابلے میں کامیابی کی علامت ہے۔
(۲۷) بسا اوقات مجہول دروازوں سے داخل ہو نا علم رزق پیشہ سفر اور خیر وشر کے دروازوں کا دیکھنے والے کے اعتبار سے کھلنے پر دلالت کرتا ہے۔
(۲۸) دروازے نکالنا گھر والوں سے دور ہونے کی علامت ہے اور دروازہ اگر خوبصورت ہے تو خیر سے مفارقت اور اگر تنگ ہے یا گرا ہوا ہے تو یہ شر سے نجات کے غرض سے نکلنے کی علامت ہے۔
(۲۹) کبھی دروازے سے نکلنے کی تعبیر موت سے بھی کی جاتی ہے۔
(۳۰) دروازے سے نکلنے کے بعد کشادگی دیکھنا یا سرسبزی میں جاتا یا خوشبوسونگھنا آخرت کی اچھائی کی علامت ہے اور دروازے سے نکلنے کے بعد اندھیرا دیکھنا یا آگ دیکھنا آخرت میں عذاب میں مبتلا ہونے کی علامت ہے۔
(۳۱) خواب میں کسی دروازہ کا کھلنا امور میں آسانی اور بند ہونا زندگی کے تنگ ہونے اور معاش میں تنگی اور اسباب کے معطل ہونے کی علامت ہے لیکن دونوں صورتوں میں انجام کار کے اچھے ہونے کی طرف اشارہ ہے۔(۳۲) آسمان میں دروازے ھلتے دیکھنا دعا کی قبولیت کی طرف اشارہ ہے اور بہت درو مکہ اور باران کی بندش کے بعد بارش برسنے اور بنجر زمین کی آبادی کی طرف اشارہ ہے۔
(۳۳) پوشیدہ دروازہ خوبصورت ہونے کی صورت میں دیکھنا اپنا پوشید ہ مقصد میں کامیابی کی علامت ہے اور اگر اس دروازے سے گھر میں ظہور ہو سکتا ہوتو صاحب خواب کے راز اور اس کے احوال کے ظاہر ہونے کی طرف بھی اشارہ ہے۔
(۳۴) کبھی اس خواب کی تعبیر عزت و رفعت و خدام سے اور کبھی اللہ اور بندے کے درمیان حسن معاملہ سے کی جاتی ہے۔
(۳۵) کسی نے اپنے گھر کے دروازے کو نیا ہوتا ہوا دیکھا یا دیکھا کہ بڑھتی اس کو اٹھا رہا ہے یا اس پر چڑھا ہے تو یہ صحت و عافیت کی بشارت ہے۔
(۳۶) کسی نے دیکھا کہ وہ اپنے گھر کا دروازہ بند کرنا چاہ رہا ہے لیکن اس سے بند نہیں ہور ہا تو یہ اس کی بیوی کی طرف سے تکلیف پہنچنے کی طرف اشارہ ہے۔
(۳۷) کسی نے دیکھا کہ وہ دروازے سے نکل کر بہت سے لوگوں کے پاس داخل ہوا یہ دلیل ہے کہ صاحب خواب اپنے دشمنوں پر غلبہ حاصل کر یگا اور اپنے مقابل سے دلیل کے ذریعے غالب ہوگا۔
(۳۸) اپنے گھر کے دروازے کا اکھڑ ا ہوا اور کسی دوسرے کو اس پر چڑھا ہوا دیکھنا اس گھر کے فروخت ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
(۳۹) کسی نے دیکھا کہ اس نے دروازہ سے داخل ہو کر پھر اس کو بند کیا تو یہ معصیت سے بچنے کی بشارت ہے۔
(1) اسے خواب میں دیکھنا بہر صورت دشمن کی دلیل ہے۔ (۲) کسی نامعلوم دو شیزہ کودیکھنا کسی غیر متوقع خوشی کی خبر پانے کی دلیل ہے ۔ (۳) نو جوان خوبصورت لڑکی خواب میں دیکھنا خیر کامیابی سرور اور فرحت و طاقت کی نوید ہے تعبیر کے اعتبار سے سب سے اچھی تعبیر عرب گندم گوں عورتوں کو خواب میں دیکھنا ہے۔ (۴) غیر معروف عورت معروف سے بہتر ہے۔ اور سب سے مضبوط وہ ہیں جو زیب و زینت کئے ہوئے ہوں یہ دوسروں سے بہتر ہیں۔ (۵) اگر نو جوان لڑکی ہے تو اس کی حالت خوبصورتی لباس اور زیور کے بقدر خیر کی علامت ہے ۔ (۲) اگر وہ مستورہ ہے تو مستورات میں دین کے اعتبار سے سب سے بہتر ہے اگر زیب وزینت ظاہر کرنے والی ہے تو مشہور ہے کہ خیر کی دلیل ہے ۔ ( ۷ ) اگر وہ نقاب میں ہے تو بھی خیر کی علامت ہے ۔ (۸) اور اگر بالکل بے حجاب ہے تو خیر عام ہونے کی اطلاع ہے۔ (۹) ابھرے ہوئے پستانوں والی دوشیزہ خیر کی امید ہے۔ (۱۰) اور جس نے کسی کافر دو شیزہ کو دیکھا تو وہ خوشی کی خبر سنے گا۔ (۱۱) اگر ترش رود و شیزہ کو دیکھا تو دلیل ہے کہ وحشت ناک خبر سنے گا ۔ (۱۲) اگر کوئی لاغر دو شیزہ دیکھی تو اس کو غم اور فقر لاحق ہو گا ۔ (۱۳) اگر برہنہ دو شیزہ دیکھی تو تجارت میں گھاٹا ہو گا اور رسوائی ہوگی ۔ (۱۴) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ کسی کنواری کے ساتھ مبتلا ہے ( جماع کر رہا ہے ) تو دلیل ہے کہ اُسے زمین حاصل ہوگی یا نفع بخش تجارت کرے گا۔ (۱۵) اگر کسی نے دیکھا کہ کوئی دوشیزہ بوڑھی ہوگئی ہے تو اُس دوشیزہ کے دین کی بہتری کی دلیل ہے۔ (۱۶) اگر کسی بوڑھی نے دیکھا کہ اس کی جوانی لوٹ آئی ہے اور سابقہ قوت و شہوت بھی اور بیاہ رچا رہی ہے تو دین میں پختگی کی دلیل ہے بشرطیکہ نکاح حلال تھا۔ اگر وہ نکاح حرام تھا تو اس کے بقدر دنیا ملنے کی دلیل ہے۔ (۱۷) اگر کسی نے دیکھا کہ کوئی بوڑھی جوان ہو گئی ہے اگر دیکھنے والا فقیر تھا تو مستغنی ہوگا ۔ اگر دنیا کے اعتبار سے ہیچ تھا تو دنیا واپس لوٹ آئیگی اگر مریض تھا تو شفایابی پائے گا۔
شرافة الجدار ( دیوار کا اونچا ہونا )
خواب میں اونچی دیوار یا مکان دیکھنا بیداری میں شرافت پر دلالت کرتا ہے اور شہر پناہ کی تعبیر اگر حکمران ہو تو اس کی اونچائی کی تعبیر اس کے حزم واتباع ہوتے ہیں اور کبھی اس کی دلالت دشمنوں سے مطلع ہونے پر بھی ہوتی ہے۔ اور اگر شہر پناہ کی تعبیر مال ہو تو اس کی بلندی اس کی حفاظت ہے۔ اور اگر سور بلد کی تعبیر ملک ہو تو اس کی بلندی اس کی فوج اور اسلحے اور ذخائر ہیں
خيط ( دھاگہ )
(1) خواب میں دھاگہ گواہ ہے ۔ (۲) اگر کوئی شخص خواب اب میں دھاگہ لے تو اس کو ایسے گواہوں کی ضرورت ہوگی جو اسکے حق میں گواہی دیں ۔ (۳) اگر کوئی شخص دھاگہ کسی انسان کی گردن میں ڈال کر اسے کھینچے یا کسی انسان کو ری سے کھینچے تو اس آدمی کی رہنمائی کرنے کی طرف اشارہ ہے۔ (۴) گرہ دیا ہوا دھا کہ جادو کی دلیل ہے ۔ (۵) سفید دھاگہ
سے مراد صبح فجر اور سیاہ دھاگہ سے مراد رات ہوتی ہے۔
خیاط (درزی)
(1) خواب میں اسکو دیکھنا الفت اور لوگوں کے ساتھ صلح کرنے پر دلالت کرتا ہے ۔ (۲) کبھی اس کی دلالت لکھنے والے اور نکاح کرانے والے پر بھی ہوتی ہے ۔ (۳) اسکی رؤیت نقصان کو پورا کرنے والے پر اور کبھی اپنے کئے پرپشیمان ہونے والے پر بھی دلالت کرتی ہے۔ (۴) درزئی خواب میں اپنے لئے کپڑا سیتے دیکھناد ینی درستگی کے ساتھ دنیا کو درست کرنے پر دلالت کرتا ہے ۔ (۵) خواب دیکھا کہ وہ کپڑ اسی رہا ہے مگر اچھا نہیں سی پاتا ہے تو تعبیر ہے وہ متفرق کو مجتمع کرنا چاہتا ہے مگر وہ اس سے مجتمع ہو نہیں ہو پارہا۔ (۶) خواب دیکھا کہ وہ کسی عورت کے لئے کپڑاہی رہا
ہے تو یہ محنت و مشقت میں پڑنے کی علامت ہے۔
ارضه (دیمک)
(1) خواب میں ویمک دیکھنا علمی موشگانی اور طلبہ سے رزق حلال پر دلالت کرتا ہے۔(2) اپنے تھیلے یا لاٹھی میں دیمک
دیکھنے کی تعبیر موت سے کی جاتی ہے۔
شجرة (درخت)
(۱) اگر بیداری کی حالت میں دیکھا پھر خواب میں بھی نظر آیا تو یہ اس کی حالت بیداری پر دلالت ہے۔ درخت عورتوں پر اور مختلف اخلاق والے مردوں پر دلالت کرتے ہیں اور درختوں کا دیکھنا لڑائی جھگڑے کی بھی علامت ہے اور نامعلوم درخت دیکھنا غم اور گھبراہٹ کی علامت ہے خاص طور پر اگر اس نے یہ خواب رات کو دیکھا ہے۔ سوائے یہ کہ اس شخص نے گرمی سے بچنے کے لئے اس درخت کا سا یہ لیا ہو یا بارش سے بچنے کے لئے کے لئے درخت کے نیچے جا کھڑا ہو یا تو یہ رزق ملنے اور قدر و منزلت والے لوگوں سے مدد پر دلالت کرتا ہے اور اگر یہ صاحب بدعت تھا تو باز آ جائے گا۔ اگر کافر تھا تو اسلام لے آئے گا۔ خاص طور پر جبکہ اوپر پھل لگا ہوا ہو۔ اگر اس پر پھل نہیں تھا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ راحت حاصل نہ ہوگی نہ علم جاننا چاہئے کہ بعض درخت سونگھے جاتے ہیں اور کھائے بھی جاتے ہیں اور بعض ایسے ہوتے ہیں جو کھائے تو جاتے ہیں مگر سونگھے نہیں جاتے ۔ اور بعض ایسے ہوتے ہیں کہ نا سونگھے جاتے ہیں اور نہ کھائے جاتے ہیں۔ اول الذکر کی مثال جیسا کہ مہندی اور گلاب بان اس کا خواب میں دیکھنا ارباب صلح ہزار باب علم بغیر عمل ہزار باب قول بلا فعل پر دلالت کرتا ہے یہ تعبیرات ان پھلوں کے بارے میں جو کھائے جاتے ہیں اور وہ درخت جو صرف مشموم ہو یا مطعوم ہو جیسا کہ نارنجی، لیمون، سنگترہ چونکہ اس کا پھل نہایت نافع ہوتا ہے۔ تو اس کو خواب میں دیکھنا ظاہر و باطن کی اصلاح علم و عمل، قول و فعل پر دلالت کرتا ہے۔ مطعوم غیر مشموم جیسا کہ کھجور اخروٹ، گولر اور اس جیسی دوسری چیزیں ان کو خواب میں دیکھنا ان سرداروں پر دلالت کرتا ہے کہ جن سے ان کے پاس موجود چیز حاصل کرنا بغیر محنت اور مشقت کے ناممکن ہوگا ۔ غیر مطعوم و غیر مشموم کو دیکھنا جیسا کہ چنار کا درخت سرو جھاؤ اور وہ درخت کہ جس سے کھالوں کی دباغت کا کام لیا جاتا ہے دلالت کرتا ہے بخل اور حرص پر جیسا که قرظ کا درخت۔ (۲) درخت کے پتے گرتے ہوئے دیکھنا فقر وغنی حفظ و نسیان، خوشی غمی کی علامت ہے اور جس درخت کے پتے نہ گرتے ہوں تو طویل عمر دوام رزق معنی اور دین پر ثابت قدمی کی دلیل ہے۔ (۳) جس شخص نے دیکھا کہ وہ درختوں پر لیٹا ہوا ہے۔ تو اس شخص کی اولا د بکثرت ہوگی ۔ (۴) جس نے دیکھا کہ وہ کسی درخت پر چڑھ گیا ہے تو اسے کسی چیز کے خوف سے امن حاصل ہوگا ۔ (۵) اور جس نے درخت دیکھا کہ جس کے خواص سے وہ واقف نہیں تو وہاں آگ اکھٹی ہو جائیگی یا اس گھر میں آگ لگ جائے گی۔ یا کسی اور آدمی ہے اس کی لڑائی ہو جائیگی ۔ اور مشہور درخت علامت ہے ایسے مردوں کی جو رزق حلال طلب کرتے ہیں۔ (۶) جس شخص نے دیکھا کہ اس نے درخت لگایا ہے تو اس کی قوم سے شرف حاصل ہوگا۔ اور وہ درخت کہ جن کا پھل نہیں ہوتا مثلا چنار سرف جھاؤ تو اس سے مراد ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کے پاس نہ کوئی مال ہوتا ہے اور نہ کوئی خیر ۔ (۷) کانٹے دار درخت سے مراد ایسا شخص ہوتا ہے جو سخت مزاج ہو۔ (۸) جس شخص نے کوئی درخت کاٹا تو اس کی بیوی وفات یا جائے گی یا اسکے معاملہ میں وعدہ خلافی کرے گی۔ یا وہ خود قسم کھا کر تو ڑیگا ۔ اگر دیکھا کہ درخت سوکھا ہوا ہے تو وہاں کسی بیمار یا کسی غائب آدمی کی موت واقع ہوگی۔ (۹) اگر دیکھا کہ بادشاہ نے درخت کو کلہاڑی سے کاٹا ہے تو دلیل ہے وہ کوئی ایسا قانون بنائے گا جس میں لوگوں کو ہلاکت واقع ہوگی ۔ (۱۰) اگر کسی نے درخت درانتی سے کاٹا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ لوگوں سے ایسے مال کا ۔۔۔۔۔ نے گرمی سے بچنے کے لئے اس درخت کا سایہ لیا ہو یا بارش سے بچنے کے لئے کے لئے درخت کے نیچے جا ے جا کھڑا ہو یا تو یہ رزق ملنے اور قدر و منزلت والے لوگوں سے مدد پر دلالت کرتا ہے اور اگر یہ صاحب بدعت تھا تو باز آ جائے گا۔ اگر کافر تھا تو اسلام لے آئے گا۔ خاص طور پر جبکہ ا پر پھل لگا ہوا ہو۔ اگر اس پر پھل نہیں تھا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ راحت ر حاصل نہ ہوگی نہ علم۔ جانا چاہئے کہ بعض درخت سونگھے جاتے ہیں اور بعض ایسے ہیں کہ سونگھے بھی جاتے ہیں اور کھائے بھی جاتے ہیں اور بعض ایسے ہوتے ہیں جو کھائے تو جاتے ہیں مگر سونگھے نہیں جاتے ۔ اور بعض ایسے ہوتے ہیں کہ نا سونگھے جاتے ہیں اور نہ کھائے جاتے ہیں۔ اول الذکر کی مثال جیسا کہ مہندی اور گلاب بان اس کا خواب میں دیکھنا ارباب صلح ہزار باب علم بغیر عمل ہزار باب قول بلا فعل پر دلالت کرتا ہے یہ تعبیرات ان پھلوں کے بارے میں جو کھائے جاتے ہیں اور وہ درخت جو صرف مشموم ہو یا مطعوم ہو جیسا کہ نارنجی، لیمون، سنگترہ چونکہ اس کا پھل نہایت نافع ہوتا ہے۔ تو اس کو خواب میں دیکھنا ظاہر و باطن کی اصلاح علم و عمل، قول و فعل پر دلالت کرتا ہے۔ مطعوم غیر مشموم جیسا کہ کھجور اخروٹ، گولر اور اس جیسی دوسری چیزیں ان کو خواب میں دیکھنا ان سرداروں پر دلالت کرتا ہے کہ جن سے ان کے پاس موجود چیز حاصل کرنا بغیر محنت اور مشقت کے ناممکن ہوگا ۔ غیر مطعوم و غیر مشموم کو دیکھنا جیسا کہ چنار کا درخت سرو جھاؤ اور وہ درخت کہ جس سے کھالوں کی دباغت کا کام لیا جاتا ہے دلالت کرتا ہے بخل اور حرص پر جیسا که قرظ کا درخت۔ (۲) درخت کے پتے گرتے ہوئے دیکھنا فقر وغنی حفظ و نسیان، خوشی تھی کی علامت ہے اور جس درخت کے پتے نہ گرتے ہوں تو طویل عمر دوام رزق معنی اور دین پر ثابت قدمی کی دلیل ہے۔ (۳) جس شخص نے دیکھا کہ وہ درختوں پر لیٹا ہوا ہے۔ تو اس شخص کی اولا د بکثرت ہوگی ۔ (۴) جس نے دیکھا کہ وہ کسی درخت پر چڑھ گیا ہے تو اسے کسی چیز کے خوف سے امن حاصل ہوگا ۔ (۵) اور جس نے درخت دیکھا کہ جس کے خواص سے وہ واقف نہیں تو وہاں آگ اکھٹی ہو جائیگی یا اس گھر میں آگ لگ جائے گی۔ یا کسی اور آدمی ہے اس کی لڑائی ہو جائیگی ۔ اور مشہور درخت علامت ہے ایسے مردوں کی جو رزق حلال طلب کرتے ہیں۔ (۶) جس شخص نے دیکھا کہ اس نے درخت لگایا ہے تو اس کی قوم سے شرف حاصل ہوگا۔ اور وہ درخت کہ جن کا پھل نہیں ہوتا مثلا چنار سرف جھاؤ تو اس سے مراد ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کے پاس نہ کوئی مال ہوتا ہے اور نہ کوئی خیر ۔ (۷) کانٹے دار درخت سے مراد ایسا شخص ہوتا ہے جو سخت مزاج ہو۔ (۸) جس شخص نے کوئی درخت کا نا تو اس کی بیوی وفات یا جائے گی یا اسکے معاملہ میں وعدہ خلافی کرے گی۔ یا وہ خود تم کھا کر تو ڑیگا ۔ اگر دیکھا کہ درخت سوکھا ہوا ہے تو وہاں کسی بیمار یا کسی غائب آدمی کی موت واقع ہوگی۔ (۹) اگر دیکھا کہ بادشاہ نے درخت کو کلہاڑی سے کاٹا ہے تو دلیل ہے وہ کوئی ایسا قانون بنائے گا جس میں لوگوں کو ہلاکت واقع ہوگی ۔ (۱۰) اگر کسی نے درخت درانتی سے کاٹا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ لوگوں سے ایسے مال کا مطالبہ کرے گا جو لوگوں میں ادا کرنے کی طاقت نہ ہوگی ۔ (۱۱) اگر دیکھا کہ کسی درخت سے مال حاصل کر رہا ہے تو وہ مال حاصل کرے گا ان لوگوں سے مال حاصل کر یگا جو اس درخت سے معتبر ہیں یا اس کی طرف منسوب ہیں۔ (۱۲) اور
اور کسی جس شخص نے دیکھا کہ وہ اپنے باغ میں درخت لگا رہا ہے تو اس شخص کی اولادیں ہونگی۔ کسی کی عمر مختصر ہوگی اور کسی کی دراز ہوگی اس درخت کی عمر کے بقدر کہ جو اس نے خواب میں لگایا تھا۔ مثلا چنار کا درخت کہ اس کی عمر لمبی ہوتی ہے۔ اور جیسے شفتالو کا درخت کہ اس کی عمر کم ہوتی ہے۔ (۱۳) اگر بہت سارے درخت اُگے ہوئے دیکھے اور ان کے درمیان کوئی خوشبودار پودا لگا ہوا دیکھا۔ تعبیر ہے ان مقامات میں جہاں یہ آگے ہیں لوگ کسی مصیبت یا غم کی وجہ سے رونے کے لئے داخل ہوں گے درختوں کے پتوں کی تعبیر قابل اعتبار در اہم ہیں۔ (۱۴) اگر کسی نے دیکھا کہ درختوں نے کسی پہاڑ کا احاطہ کیا ہوا ہے تو اس ملک کے بادشاہ کی نسل بہت زیادہ ہوگی ۔ یا اس کے متبعین اس کے پاس اکٹھے ہوں گے۔ (۱۵) گھر میں موجود درخت اگر گھر کے سامنے ہیں تو اس کی دلالت موالی پر ہے ۔ (۱۶) اگر گھر کے اندر ہیں تو نر درخت مردوں پر دلالت کرتے ہیں اور مادہ درخت عورتوں کی علامت ہیں اور وہ درخت بڑے ہوں ۔ (۱۷) چھوٹے بڑے درخت قرابت داری کی علامت ہیں، چھوٹا درخت مثلا آس (ایک خاص قسم کا درخت ) غلام پر دلالت کرتا ہے۔ (۱۸) اس درخت کو خواب میں دیکھنا کہ جس کے کھانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا تھا۔ کوئی خیر
نہیں ہے۔ (۱۹) اور جس درخت سے حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ کا کلام سنا تھا اسے دیکھنا اللہ کے قرب حاصل ہونے کی علامت ہے۔ (۲۰) ہرا بھرا اسبز درخت اللہ کی نعمت پر دلالت کرتا ہے۔ (۲۱) اور خشک درخت ہدایت اور رزق ہے چونکہ یہ ایندھن کا منبع ہے۔ اور ہر عجیب و غریب درخت کسی مرد یا عورت یا مشتبه شی یا کسی علم قدیم پر دلالت کرتا ہے۔ (۲۲) لوگوں ۔ کے ساتھ درخت کے نیچے بیٹھنا کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ کو مضبوطی سے تھامنے والے کے لئے اللہ کی رضا مندی کی علامت ہے ۔ (۲۳) اگر خواب دیکھنے والا شخص کافر ہے تو ایمان کی دولت سے مالا مال
ہوگا ۔ (۲۴) اگر گناہ گار ہے تو حقیقی تو یہ نصیب ہوگی ۔ اور ہو سکتا ہے کہ بادشاہ وقت سے سمع اور طاعت پر بیعت کرے گا۔ (۲۵) اگر وہ اس کا اہل ہوا ۔ (۲۶) اگر وہ شخص اللہ کا ذکر کرنے والی جماعت کے ساتھ تھا یہ طوبی نامی درخت ہے قیامت کے دن اس کے سامنے میں ہو گا ۔ ( ۲۷) شجرہ طوبی خواب میں دیکھنا بایں طور کہ اس کے سائے تلے بیٹھا ہے یا
اس ہے ٹیک لگائے ہوئے ہے تو آخرت میں اچھا ٹھکانہ ملنے کی علامت ہے۔ اور بعض مرتبہ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس شخص کو اللہ کی عبادت کے لئے یکسوئی اور تبتل نصیب ہوگا ہوگا۔ اپنے دوستوں اور ارباب جاہ سے ماہ سے نفع حاصل ہوگا۔ (۲۸) پہاڑی درختوں نیز وادیوں میں پائے جانے والے درختوں کو دیکھنا علامت ہے کہ اس شخص کو نفلی اعمال کی توفیق عطا ہوگی۔ اور بلا گمان جگہوں سے رزق عطا ہوگا۔ (۲۹) پاکیزہ درخت کو دیکھنا مثلا کھجور وغیرہ تو کلمہ طیبہ نصیب ہونے کی علامت ہے۔ (۳۰) شجرہ نبیہ کو دیکھنا کلمہ خبیثہ کی علامت ہے۔ مثلا لہسن پیاز ایلوا وغیرہ ۔ (۳) جس شخص نے خواب میں دیکھا کہ درخت سے ایسے پھل توڑ رہا ہے جو اس طرح کے درخت پر نہیں لگتے ( مثلا سیب کے درخت سے مالٹے تو ڑ رہا ہے ) تو یہ شخص مال حرام حاصل کرے گا۔ (۳۲) جس شخص نے دیکھا کسی درخت اس پر لگنے والے پھل کے علاوہ کوئی اور پھل لگا ہوا ہے تو دلیل ہے کسی ایسی عورت پر جس کے پیٹ میں غیر شوہر کی اولاد ہے۔ (۳۳) اگر درخت پر پھل اسی درخت کے ہیں تو یہ اس کی عورت پر دلالت کرتا ہے ۔ (۳۴) جس شخص نے خواب میں کسی درخت کو کاٹا تو دلیل ہے کہ وہ کسی انسان کو قتل کرے گا۔ اور اس کی تعبیر یہ بھی بتلائی گئی کہ درخت کاٹنے والے اور اس کے گھر والوں کو مرض لاحق ہوگا۔ (۳۵) اگر کسی درخت پر چڑھا تو دلیل ہے کہ کسی آدمی کو روکے گا۔ (۳۶) اور اگر کسی درخت سے اترا تو دلیل ہے کہ کسی شخص سے جدا ہو گا ۔ (۳۷) اور اگر دیکھا کہ وہ کسی درخت سے گر کر مر گیا تو دلیل ہے کہ یہ آدمی کسی سے لڑائی میں مارا جائیگا ۔ (۳۸) اگر دیکھا کہ درخت سے گر کر اس کا ہاتھ ٹوٹ گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا بھائی یا بہن کسی آدمی سے لڑائی میں مارے جائیں گے ۔ (۳۹) اگر گر کر اس کے پاؤں ٹوٹے تو دلیل ہے کہ مخاصمت میں اس کا مال چلا جائے گا ۔ (۴۰) اگر کوئی ایسا درخت ہو جو شریعت و دین کی نگاہ میں قدرے ممتاز ہو جیسا کہ زیتون تو اگر دیکھا کہ وہ درخت کانٹے دار ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کانٹا اسے فواحش سے روکے گا۔ (۴۱) اور جس شخص نے دیکھا کہ کھجور کے درختوں کا جھنڈ ہے تو دلیل ہے کہ وہ اسی قدر افراد کا مالک بنے گا۔ (۴۲) اگر دیکھے کہ ایسی جگہ میں کھجور کے درخت ہیں جہاں کھجور نہیں ہوتے ہیں۔ پس اگر وہ کسی باغ یا زمین میں ہے تو ان درختوں کے مالک کو جا گیر حاصل ہوگی۔ (۴۳) اگر دیکھے کہ اسے ان درختوں سے پھل حاصل ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اسے مردوں سے مال حاصل ہو گا یا کسی جاگیر کی ملکیت حاصل ہوگی ۔ (۴۴) اگر وہ درخت اخروٹ کا ہے تو اس کی تعبیر حریص، درشت بدخو غیر فصیح آدمی ہے نیز یہی تعبیر ان درختوں کی ہے جو کوشش اور مشقت کے بعد اگتے ہیں اور بعض مرتبہ درخت دلالت کرتا ہے دکانوں مصیبتوں غلاموں خدام چوپایوں اور کھانے سے متعلقہ مشہور جگہوں، اموال تہہ خانوں اور گوداموں پر اور بعض مرتبہ دلالت کرتا ہے ادیان و مذاہب پر۔ (۴۵) جس شخص نے دیکھا کہ درخت گر گیا ہے یا کٹ گیا ہے یا جل گیا ہے یا آندھی کی وجہ سے ٹوٹ گیا ہے تو یہ علامت ہے کہ کوئی آدمی یا عورت ہلاک ہوگا۔ یا قتل کیا جائے گا۔ (۴۶) اگر وہ درخت اس کے گھر میں ہے اور گھر میں کوئی آدمی بیمار ہے تو دلیل ہے اس کی موت کی یا قتل کرنے کی وجہ سے قید ہو جانے کی یا مجاہد یا مسافر بننے کی ۔ (۴۷) اگر وہ درخت کسی بڑے علاقے میں ہے تو دلیل ہے اس شہر کا کوئی مشہور آدمی یا عورت قتل ہوگا یا اس کی موت کا زمانہ دیکھے گا ۔ (۴۸) درخت کھجور کی دلالت بادشاہ کے نزدیک کسی اعلیٰ ہوگایا موت کا زمانہ گا۔ (۴۸) درحت کھجور کی دلالت بادشاہ نزدیک اعلیٰ رتبہ والے آدمی پر یا عالم یا ملکہ یا سردار کی ماں پر ہوتی ہے۔ (۴۹) اگر درخت زیتون ہے تو عالم یا واعظ یا راہ گیر یا حاکم یا طبیب اس سے معبر ہے۔ کسی بھی درخت کی تعبیر کا دارو مدار اس درخت کے قیمتی، نفع بخش، ضرر رساں ہونا اس کی طبیعت کے اعتبار سے ہے۔ (۵۰) جس شخص نے دیکھا کہ اس نے درخت لگا یا دلیل ہے اسے بلند رتبہ حاصل ہوگا۔ اور اس درخت کی قدر و قیمت کی بقدر کسی آدمی کو اپنا مصاحب بنائے گا ۔ (۵۱) انگور درخت لگانا دلیل ہے کہ شرافت اور اس درخت کی قدر حاصل کرے گا۔ (۵۲) کہا گیا کہ اگر سردی کے موسم میں انگور لگے ہوئے دیکھے یا کسی اور درخت کو ثمر بار دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی عورت یا مرد سے دھو کہ کھائے گا اس کا سارا مال ختم ہو جائے گا اور یہ آدمی اس مرد یا عورت کو غنی سمجھتا ہوگا۔ (۵۳) ( بہی ) کے درخت کی تعبیر ایسے عقل مند آدمی ہے جو خود اپنی عقل ۔ نی عقل سے فائدہ نہیں اٹھاتا۔ (۵۴) بادام کے درخت کی تعبیر پر دیسی آدمی ہے۔ (۵۵) ( بید) کے درخت کی تعبیر کی ایسا آدمی ہے کہ اپنے متعلقیں کی مخالفت اور اپنے اعداء سے مخالطت رکھتا ہے ۔ (۵۶) انار کے درخت کی تعبیر صاحب دین و دنیا آدمی ہے ۔ (۵۷) اور اس کا کانٹا گناہوں سے رکاوٹ ہے اور اس کو کاٹنے کی تعبیر قطع رحمی ہے۔ (۵۸) اور ہر وہ بڑا درخت جو بادام کے درخت کے قائم مقام ہؤا در خواص میں اس کے مشابہ ہو مثلا اہل عجم کے ہاں اخروٹ، بیری کا درخت تو اس کی تعبیر حسب و شرف والا شریف و حسیب و فاضل آدمی ہے۔ (۵۹) اور ایلوا کی تعبیر نہایت بزدل و بے صبر بے دین غنی آدمی ہے (۶۰) اور ( ساھو ) کے درخت کی تعبیر بادشاہ یا عالم یا شاعر یا نجومی ہے (٦١) اور کھجور کے درخت کی تعبیر عرب عالم آدمی ہے یا اس کی اولاد ( ٦٢ ) اور اس درخت کو کاٹنے کی تعبیر اس آدمی کی موت ہے۔ اور بعض مرتبہ اس کی تعبیر بادشاہ کی طرف سے سرزنش ہے ( ٦٣ ) ( کیلے ) کے درخت کی تعبیر غنی مد بر صاحب دین و دنیا آدمی ہے ( ٦٤ ) عناب کے درخت کی تعبیر صاحب سرور و عزت وسلطنت ہے (٦٥) اور انجیر کے درخت کی تعبیر ایسا آدمی ہے جو اپنے گھر والوں کے لئے نافع ہے اور جس کے دشمن اس کے پاس آ کر پناہ لیتے ہوں ۔ (٦٦) شہوت کے درخت کی تعبیر لوگوں پر سخاوت کرنے والا اپنے گھر والوں کے لئے بھی ضعفاء کا دوست کثیر المال کثیر اولا دوالا آدمی ہے (٦٧) پستہ کے درخت کی تعبیر ایسا آدمی ہے جو غنی ہے مال و دولت والا ہے اپنے گھر والوں کے بنی ہے صاحب سرور ہے ( زرد آلو ) کے درخت کی تعبیر ایسا مستقیم آدمی ہے جس سے نفع نہیں اٹھایا جاتا اس کی کچھ اور تعبیرات بھی ہیں مثلا خندہ پیشانی سے پیش آنے والی منافق مالدار عورت وغیرہ (٦٨) اور جس شخص نے اس درخت سے کوئی پھل چنا تو علامت ہے کہ اس کی شادی ہوگی۔ (٦٩) سیب کے درخت کی تعبیر ہمت والا شخص ہے (۷۰) آڑو کے درخت کی تعبیر غنی شجاع بہت زیادہ مال و دولت والا آدمی ہے (اے ) امرود کے درخت کی تعبیر ایسا کبھی آدمی ہے جو اپنے گھر والوں سے مدارات کرتا ہے۔
انشراح قلب ( دل جمعی )
انشراح قلب عاصی کے لیے توبہ اور کافر کے لیے مسلمان ہونے پر دلالت کرتا ہے اور تنگ دست کے لیے وسعت رزق پر دلالت کرتاہے ۔