روحانیات زیارات کے اعمال

خوف کا علاج

 ایسے ابتدائی مریدین جن کو پڑھائی یا وظائف کے دوران بہت زیادہ خوف آتا ہو تو انہیں چاہیے کہ اس اسم پاک (یا مانع) کو اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 161 مرتبہ 21 دن تک پڑھے ان شاء اللہ خوف ان کے دل سے نکل جائے گا اور خشوع و خضوع پیدا ہوگا۔