اعمال قضائے حاجات, عملیات

حل مشکلات کا عمل

حل مشکلات:

یہ عمل حل مشکلات کے لیے بے نظیر ہے۔ بعد عصر ۲۹۸ بار اول و آخر درود شریف ۹ بار ہر مشکل اور ہر حاجت غیب سے پوری ہو۔

یا رحمنُ كُلَّ شَيْءٍ وَوَارِثَهُ وَرَاحِمَهُ يَا رَحْمَنُ