(1) اگر کوئی شخص خواب میں حضرت اسرائیل علیہ السلام کو صور پھونکتے ہوئے دیکھے اور یہ خیال کرے کہ اس کے علاوہ کسی نے نہیں سنا تو تعبیر ہے کہ وہ شخص مر جائے گا ۔ (2) اگر خواب دیکھنے والے کی دانست کے مطابق اس کے علاوہ دوسرے لوگوں نے بھی صور کی آواز سنی تو دلیل ہے کہ اس علاقے میں اموات کثرت سے ظاہر ہوں گی۔ بعض معبرین نے کہا ہے کہ ایسا خواب ظلم پھیلنے کے بعد عدل اور ظالموں کی ہلاکت پر دلالت کرتا ہے۔خواب میں اسرافیل علیہ السلام کا دیدار مندرجہ ذیل چیزوں پر بھی دلالت کرتا ہے۔ فوج کو تیار کرنا’ سفر کی تیاری کرنا محنت و مشقت جزع و فرغ اشیاء کے ضیاع (ادائیگی دیون ) اعمال کا بدلہ اسقاط حمل ۔
حضرت اسرائیل علیہ السلام کو دیکھنا ہے آباد گھر کی آبادی پر دلالت کرتا ہے۔ بعض علماءمعبرین نے لکھاہے نفخہ اولی وباء امراض پر اور نفخہ ثانیہ کادیکھنا زندگی اور رفع طاعون وغیرہ پر دلالت کرتا ہے۔
حضرت اسرائیل علیہ السلام
09
Jun