ادریس علیہ السلام
(۱) حضرت ادریس علیہ السلام کو خواب میں دیکھنے والا تقوی کی وجہ سے معزز ہوگا۔ اس کے لئے خیر کا فیصلہ ہوگا عبادت میں مجاہدہ کرنے والا صاحب بصیرت بردبار عالم ہوگا ۔ (۲) اگر کسی نے خواب میں خود کو اور ادریس علیہ السلام بنتا ہوا یا ان کی صفت سے متصف ہوتا ہوا دیکھا تو تعبیر ہے کہ اس کا علم بڑھے گا اور اس کو اکابر سے تقرب حاصل ہوگا اور بلند مرتبہ پر فائز ہوگا۔ (۳) ادریس علیہ السلام کو ناقص حالت میں دیکھنا صاحب خواب کے نقص حال کی دلیل ہے۔
حضرت ادریس علیہ السلام
09
Jun