حضرت سیدی شیخ نظام الدین اولیاء قدس سرہ العزیز نے یہ عمل تعلیم فرمایا کہ اگر اپنے مقصد و مراد کے متعلق دریافت کرتا ہو کہ یہ کام کس طرح ہو گا یا کیسے کیا جائے تو یہ عمل مجرب ہے۔ شب یکشنبه یا روز یکشنبہ یعنی اتوار کی شب یا دن میں جو وقت بھی مقرر کرے یا واحِدٌ يَا أَحَدٌ ۲۰۰ بار دو شنبہ کو يَا صَمَدُ يَا فَرُدُ ۲۰۰ بار – سه شنبہ کو یاحي ياقيوم ۲۰۰ بار چهارشنبه کویاحنان يامنان ۲۰۰ بار پنجشنبه کو یا ذَاالْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ ۲۰۰ بار – جعہ کو یااللهُ يَارحمن ۲۰۰ بار – شنبہ کو یارحمن یا رحیم ۲۰۰ بار ہر روز اول و آخر درود شریف ۱۰-۰ ابار
حصول کشف و مراد
20
Mar