وَفِيْ رِوَايَةِ أَنَسٍ:«وَشَهَادَةُ الزُّوْرِ» بَدَلَ: «الْيَمِيْنُ الْغَمُوْسِ»(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)
ترجمه.
حضرت انس کی روایت میں بجائے جھوٹی قسم کے جھوٹی گواہی ہے۔(بخاری،مسلم)
شرح حديث.
وضاحت: اس حدیث اور پچھلی حدیث میں ایک لفظ کا فرق ہے جس وجہ سے مفتی صاحب نے اس کی شرح نہیں کی۔.
مأخذ. کتاب:مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد:1 , حدیث نمبر:51
حدیث نمبر 51
24
Apr