خوابوں کی تعبیر, ح

ح

حضرت خضر علیہ السلام

(۱) خواب میں حضرت خضر علیہ السلام کو دیکھنا کثرت نعمت وامن تر و تازگی اور مہنگائی کے بعد چیزوں کے سستا ہونے کی دلیل ہے۔ (۲) جو شخص حضرت خضر علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو یہ اس کے لئے درازی عمر اور حج کی بشارت  ۔ہے۔