سوال

جماعت کے لئے کم از کم کتنے مقتدی کا ہونا ضروری ہے؟
الجواب: جمعہ اور عیدین کے علاوہ دیگر نمازوں کی جماعت کے لئے امام کے ساتھ کم از کم ایک مقتدی کا ہونا ضروری ہے۔
۔در مختار میں ہے اقلها اثنان واحد مع الامام۔
اور فتاوی عالمگیری میں ہے اذا زاد على الواحد في غير الجمعة فهو جماعة ۔
كذا في السراجية وهو تعالى اعلم
بحوالہ: فتاوی فیض الرسول
ص:336۔جلد 1

Shopping cart
Facebook Instagram YouTube Pinterest