خوابوں کی تعبیر, ت کی تعبیریں

تہبند دیکھنا

(1) تہبند کی تعبیر شریف بیوی ہے۔ کسی عورت نے دیکھا کہ اس نے سرخ تہبند باندھا ہوا ہے تو یہ اس پر تہمت لگنے کی طرف اشارہ ہے۔ (۲) اور اگر خواب میں سرخ ازار باندھ کر گھر سے نکلے تو تعبیر یہ ہے کہ اس تہمت کی تشہیر ہوگی۔

(۳) اور اگر اسی قسم کے تہبند کے ساتھ پیروں میں جوتا پہنا ہوا دیکھے تو تعبیر یہ ہے وہ تہمت باقی رہے گی عورت کے لیے تہبند دیکھنے کی تعبیر شوہر ہے