خوابوں کی تعبیر, ت کی تعبیریں

توتلا کر بولتے ہوئے دیکھنا

تمتمة (توتلا کر بولنا

کسی نے خواب دیکھا کہ وہ توتلا کر بول رہا ہے تو دلیل ہے اس کو دین کا فہم یاز بان کی فصاحت نصیب ہوگی یا دلیل ہے

کہ حکومت ملے گی اور دشمنوں پر غلبہ حاصل ہوگا۔