خوابوں کی تعبیر, س

لمبا سانس لیتے ہوئے دیکھنا

کسی نے دیکھا کہ کوئی آدمی سانس لے رہا ہے تو تعبیر ہے کہ وہ ایسا عمل کریگا جس کی ابتداء غم سے ہوگی۔ خواب میں کسی بچے کو لمبا سانس لیتے ہوئے دیکھے تو تعبیر یہ ہے کہ وہ ایسا عمل کر رہا کہ جس سے غم وحزن ہو گا۔