یہ اسم تجارت میں نفع حاصل کرنے کے لیے بہت اکسیر ہے۔ کہ جو شخص صبر اور استقامت سے اس اسم پاک (یا نافع) کو اپنے کاروبار کے مقام پر 201 مرتبہ اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ دکان پر بیٹھ کر پڑھے۔ ان شاء اللہ اسے بے پناہ نفع ہوگا اور اسے بالکل سمجھ نہ آئے گی کہ نفع کیسے ہو رہا ہے۔ عمل . کی مدت کا تعین نہیں کیا گیا جب تک توفیق ہو پڑھتار ہے۔