خوابوں کی تعبیر, ت کی تعبیریں, م

تبسم کرتے یا مسکراتے ہوئے دیکھنا

خواب میں بغیر آواز کے ہنسنا سرور و خوشی اور متبع سنت ہونے کی دلیل ہے اس لئے کہ حضور کا ہنسنا تبسم کی صورت

میں ہوتا تھا۔