خوابوں کی تعبیر, ت کی تعبیریں

تاج دیکھنا یا پہننا

(1) تاج دیکھنا یا پہننااپنا مال زائد علم اور اولاد کی علامت ہے۔(۲) عورت کا تاج دیکھنا عجمی مرد کی علامت ہے اور مردوں کا تاج پہنا اس چیز کے زوال کی علامت ہے جو ان کی طرف منسوب ہے۔(۳) کسی تاجر نے اپنے سر پر تاج رکھا تو یہ خواب اس کے مال کے ختم ہونے کی طرف مشیر ہے ۔ (۴) کسی قوت والے کے سر پر تاج رکھنا اس کے دین میں کمی واقع ہونے کی نشانی ہے۔(۵) بادشاہ کے تاج کا سر سے گر جانا یا چھن جاتا اس کی حکومت سے ختم ہونے کی علامت ہے