خوابوں کی تعبیر, ب کی تعبیریں

بہادری دیکھنا

اس کی تعبیر اصرار اور عزم سے کی جاتی ہے اور کبھی اس کی دلالت ایسی چیز پر ہوتی ہے جس کے سبب سے بندہ اللہ تعالی کا مقرب بن جاتا ہے یا تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب دشمنوں سے لڑنے اور لوگوں سے تکلیف دہ چیزوں کو ہٹانے کی وجہ سے لوگوں کا محبوب ہوگا۔