اسکی تعبیر لڑکا ہے بکری کو ذبح شدہ دیکھنا بچے کی موت کی طرف اشارہ ہے
(۱) خواب میں بکری کا بچہ ملنا بچہ پیدا ہونے کی نشانی ہے
(۲) خواب میں بکری کا بچہ ذبح کرکے کھانا بچے کی طرف سے مال ملنے کی دلیل ہے یا مال کے قلیل ہونے کی علامت ہے۔
(۳) بکری کے بچے کو کھانے کے علاوہ کسی اور غرض سے ذبح کرنا بیٹے یا کسی قریبی رشتہ دار کے مرنے کی دلیل ہے
(۴) خواب میں بکری کا بچہ یا بھیڑ کا بچہ ذبح کرنا یا اس پر سوار ہونا بچوں سے دلچسپی لینے کی علامت ہے
(۵) خواب میں اس کا گوشت کھاتے ہوئے خود کو دیکھنا کسی بچے کی طرف سے قلیل مال ملنے کی طرف مشیر ہے
بکری دیکھنا
11
Jun