خوابوں کی تعبیر, ب کی تعبیریں

بوری فروش

اسی تعبیر نقاد قسم کا شخص ہے جو ہر انسان کو جانتا ہو اس لئے کہ بڑی بوری میں ہر قسم کی چیزیں رکھی جاسکتی ہیں اسی طرح اس کی تعبیر شہر کے ہر قسم کے لوگ بھی ہو سکتے ہیں کسی نے خواب دیکھا کہ وہ بڑاسوا لئے بوری سی کر خرید و فرخت اور بھاؤ تاؤ کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ اپنے علم پر قادر ہے اور بوری فروش کی دلالت لوگوں کو سفر پر ابھار نے والے پر بھی ہوتی ہے اور اس کی دلالت ایسے شخص پر بھی ہوتی ہے جس کے پاس لوگ اپنے راز فاش کرتے ہوں۔