خوابوں کی تعبیر, ب کی تعبیریں

بطخ دیکھنا

اوز (بطخ)
(1)خواب میں اس کی رؤیت صاحب مال وشہرت اور وجاہت والی عورت سے کی جاتی ہے۔ (2) خواب میں ان کےمقامات سے ان کی آوازیں سننا چیخنے اور نوحہ کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ (۳) کسی نے دیکھا کہ گویاوہ بطخ چرا رہا ہے تو کا سربراہ بنے گا۔اور اس قوم کی طرف سے اس کو مال ملے گا۔اور بعض علما تعبیر کا کہنا ہےدلیل ہے کہ وہ رفعت والی قوم کہ بطخ کی دلالت غمزدہ شخص اور بحرو پر بادشاہت کرنے پر ہوتی ہے

بطخ کی دوقسمیں بری اور بلدی اور بطخ بری کی دلالت سفر کرنے والے لوگوں پر ہوتی ہے مثلا بحرو بر میں تجارت کرنے والے لوگ اور بلدی کی ولائت مندرجہ ذیل پر ہوتی ہے اہل,غموم، ازواج، املا ،باند یاں، غلام، در بان وغیر ہو۔اور کبھی اس کی دلالت خوبصورت موٹی عورت پر بھی ہوتی ہے۔اور ان کی آوازوں کی دلالت غرق ہونے یا جل جانے یا مرجانے کے سبب سے غم واقع ہونے پر ہوتی ہے۔ اور بطخ کا انڈا ہاتھ میں لینا مال حاصل ہونے کی دلیل ہے۔