برائے سخت ترین مہمات:
یہ عمل مجرب ہے جن بزرگ ترین ہستی سے یہ عمل منقول ہے فرماتے ہیں کہ اگر سات دن میں کام پورا نہ ہو تو قیامت کے دن میرا دامن اور اس کا ہاتھ ہو۔ اس کو لکھ کر سات دن بہتے پانی میں
ڈالے۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللهِ الْمَلِكِ الْحَقِّ الْمُبِينِ مِنَ الْعَبْدِ الدَّلِيلِ إِلَى الْمَوْلَى الْجَلِيلِ الْمُبِينِ المُغْفِرَةِ وَانْتَ الْغَفَّارُ بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ اور 7 بار یہ دعا پڑھے۔
الهي بِحرْمَةِ كُن فَيَكُونُ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ –
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ پہلی دعا سو بار اور دوسری دعا ہے ب7باارسات یوم میں ورد رکھے انشاء اللہ کامیاب و با مراد
ہو۔ اول و آخر درود شریف ۲۱ بار