اعمال برائے نکاح

برائے رشتہ

سوره احزاب

برائے رشتہ:
لڑکیوں کے پیغام بکثرت آنے کے لیے آیت کریمہ یا بھا النبی انا ارسلنک سے وکیلا تک ہرن کی جھلی یا کاغذ پر لکھ کر کسی ڈبہ میں بند کر کے گھر میں رکھ دے۔