خوابوں کی تعبیر, ب کی تعبیریں, ت کی تعبیریں

بدن کو تیل لگاتے ہوئے دیکھنا

اس کی تعبیر اچھی شہرت ہے۔ اور اچھا اور خوشبودار تیل بدن پر ملنا اچھی شہرت اور بدبودار تیل لگانا بری شہرت کی علامت ہے اور محنت و مشقت کرنے والے لوگوں مثلاً (محنت و مزدوری کرنے والے) کے لئے راحت‘ نئے رزق ملنے اورحماقت میں اضافے کی دلیل ہے۔