خوابوں کی تعبیر, ب کی تعبیریں, ض

بدشکل اور ضدی آدمی

اسکی تعبیر دشمن اور حرام مالوں کا مالک شخص ہے بعض علماء نے کہا ہے کہ اسکی دلالت حسد کرنے والے زیادہ بغض رکھنے والے اور اپنے اموال کو ایک جگہ منتقل کرنے والے شخص پر ہوتی ہے۔