سوال
بجلی کیا شَے ہے؟
الجواب : اﷲ تعالٰی نے بادلوں کے چلانے پر ایک فرشتہ مقرر فرمایاہے جس کا نام رعد ہے ، اس کا قد بہت چھوٹا ہے، اور اس کے ہاتھ میں ایک بڑا کوڑا ہے۔ جب وہ کوڑا بادل کو مارتا ہے اس کی تری سے آگ جھڑتی ہے اس کا نام بجلی ہے۔ واﷲ تعالٰی اعلم،