خوابوں کی تعبیر, ب کی تعبیریں, ح, ن

بال کاٹنے والا ، نائی ، حجام

(1) بال کاٹنے والے شخص کی دلالت فقراء کو فائدہ اور امراء کو نقصان پہنچانے والے پر ہوتی ہے (۲) اس طرح کبھی اسکی
دلالت لوگوں سے شر یا خصومت کی بنا پر مال لینے والی پولیس پر بھی ہوتی ہے(۳)خواب میں حیوان کے بال ضرورت کی وجہ سے کاٹنا خیر وراحت کی دلیل ہے اور بلا ضرورت کا ٹنے کی کوئی اچھی تعبیر نہیں۔ بال کاٹنے والا )
(1) بال کاٹنے والے شخص کی دلالت فقراء کو فائدہ اور امراء کو نقصان پہنچانے والے پر ہوتی ہے (۲) اس طرح کبھی اسکی
دلالت لوگوں سے شر یا خصومت کی بنا پر مال لینے والی پولیس پر بھی ہوتی ہے(۳)خواب میں حیوان کے بال ضرورت کی وجہ سے کاٹنا خیر وراحت کی دلیل ہے اور بلا ضرورت کا ٹنے کی کوئی اچھی تعبیر نہیں۔