خوابوں کی تعبیر, ب کی تعبیریں

بالشت دیکھنا

شبر (بالشت)

خواب میں اس کی تعبیر جیومٹری اور سفر ہے۔ بالشت دلالت کرتا ہے پر کار پر اور پر کار دلالت کرتا ہے بالشت پر اور بعض مرتبہ شہر دلالت کرتا ہے آلہ تناسل پر۔ جس شخص نے نیزہ کے ساتھ مقابلہ کیا تو علامت ہے کہ باکرہ سے مجامعت کرے گا۔