الف ،آ کی تعبیریں

ایلوا دیکھنا

(1) یہ وہ مشہور کڑوی چیز ہے جو دواؤں میں شامل کی جاتی ہے۔ ایلوا غم رنج، فراق، مکدر زندگی پر دلالت کرتا ہے اس شخص کے حق میں کہ جس نے اسے سونگھایا کھایا اور تعبیر اس کے کڑوا ہونے کی وجہ سے ہے