عمل برائے مقدمات میں کامیابی

اولاد کو واپس لانے کا عمل

آج کل اولاد ماں باپ کی قربانیوں کو بھول کر دنیا کی رنگینیوں میں یوں کھو جاتی ہے کہ وہ اپنے ماں باپ کے احسان کو بھول جاتی ہے اور کبھی تو یوں بھی ہوتا ہے۔ کہ ذرای بات پر گھر بار چھوڑ کر اپنے ماں باپ سے علیحدہ ہو جاتے ہیں۔ ایسی اولاد کے لئے ماں باپ کی پریشانی تو فطری ہوتی ہے اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی اولاد گھر واپس آجائے ایسی صورت حال میں اگر والدین میں سے کوئی بھی اس اسم پاک (يَا جَامِعُ )کو اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک ساتھ 1140 مرتبہ روزانہ 21 دن تک پڑھے تو لڑکا یا لڑکی جو اپنا گھر چھوڑ گئے ہوں خود بخوداپنے والدین کے پاس واپس آجائیں گے۔