مسئله۔خصی اور دیگر حلال چوپایوں کی اوجھڑی پچونی کو زید طبعی بتاتا ہے آیا شرعی حکم کیا ہے؟
الجواب ۔اوجھڑی پچونی کو طبعی کہنا صحیح نہیں کہ ان کا کھانا مکروہ تحریمی ناجائز اور گناہ ہے۔
هكذا قال الامام لاهل السنة. وهو تعالى اعلم
بحوالہ -فتاوی فیض الرسول
ص:371 جلد 1 ۔
اوجھڑی کھانا کیسا ہے
11
Feb