(1)خواب میں منہ کے بل پلٹنا اللہ تعالی سے شرک کرنے اور دنیا اور آخرت کی ناکامی پر دلالت کرتا ہے۔(۲) چہرے سے گدی کی طرف پلٹنا اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنے اور لوگوں کی طرف متوجہ ہونے کی طرف دلیل ہے۔(۳) چہرے کے بل اوندھا ہونا پیٹ کی بیماری کی علامت ہے ۔ (۴) اور اگر صاحب خواب عورت ہو تو اس کی تعبیرشوہر سے اعراض کرنے کی علامت ہوتی ہے