الف ،آ کی تعبیریں

انسان کا لرزنا

(1) خواب میں انسان کا لرزنا بیماری یا غم یا بڑھاپے کی وجہ سے کپکپی طاری ہونے کی دلیل ہے بعض دفعہ یہ خواب صحت یائی حدت مزاج اور ظہور قوت پر دال ہوتا ہے۔ چنانچہ کوئی شخص اپنے کام میں محنت کرے تو کہا جاتا ہے ارعد فلان۔