خزانه (الماری)
(1) خواب میں الماری آدمی کی بیوی پر دلالت کرتی ہے ۔ (۲) اگر دیکھے کہ اسکی الماری گر گئی ہے تو اسکی بیوی فوت ہوگی ۔ (۳) خواب میں الماری رازوں کی حفاظت کاموں کی پوشیدگی اور پہننے والے کپڑوں پر دلالت کرتی ہے بعض حضرات کہتے ہیں کہ خواب میں دن اور رات دو الماریاں ہیں جو ان میں کوئی چیز رکھے گا اسے بحفاظت وہ چیز
واپس مل جائے گی ۔