الف ،آ کی تعبیریں

اف کہنا

(1) خواب میں لفظ اف کہنا والدین کی نافرمانی کی دلیل ہے چنانچہ قران کریم میں اللہ تعالی کا فرمان ہے ( ولا تقل لَّهُمَا أُف وَلَا تَنْهَرُهُمَا )