اعتکاف: خواب میں اعتکاف میں بیٹھنے کی تعبیر مقام اعتکاف کے مطابق ہوگی چنانچہ کلیسہ میں اعتکاف کرنا زانی عورت کی طرف میلان کی علامت ہے۔اور مسجد میں اعتکاف خیر پر مداومت کی علامت ہے۔یاعلامت ہے نیک عورت کی طرف میلان کی۔ اور کسی مکان میں اعتکاف معیشت کو لازم پکڑنے کی دلیل ہے۔