عملیات, اعمال قضائے حاجات

برائے قضائے حاجات جمعہ کا عمل

برائے قضائے حاجت شب جمعہ کا عمل 

 

یہ عمل صرف ایک رات کا ہے۔ شب جمعہ کو تازہ غسل کرے۔ پاک وصاف کپڑے پہنے اور دو رکعت نماز قضائے حاجت کی نیت سے پڑھے۔ اس کے بعد مدینہ شریف کی جانب منہ کر کے دست بستہ کھڑے ہو کر جمعه چند بار بغیر شمار کے پڑھے –صلى الله على النبي الأمي وَالِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلوةَ وَسَلَامًا علیک يَا رَسُولَ اللهِ اس کے بعد قبلہ رخ بیٹھ کر 5 ہزار بار یہ دعا پڑھے

یامُسَهِّلُ سَهْلُ كُلَّ صَعْب أَصْبَحُ جَوَارِ اللَّهَ وَأَمْسَيْتُ فِي آمَانِ الله

بعدۂ درود شریف 11بار