استلام الحجر الاسود ( حجر اسود کو ہاتھ لگانا )
(1) خواب میں استلام حجر اسود کی تعبیر خلفاءوبادشاہوں کے ہاتھوں بیعت تابعداری یا کسی امام عالم کے ہاتھوں بیعت توبہ سے کی جاتی ہے۔(۲) بعض مرتبہ استلام حجر اسود کی تعبیر تقبیل ولد یا تقبيل زوجہ یا تقبیل خلیل سے کی جاتی ہے۔ (۳)کبھی تقبیل حجر اسود ارباب مناصب کی خدمت اور طلب شھادت کی علامت ہے (۴)حجر اسود کو ہاتھ سےچھونے کی تعبیر حجازی امام کی تابعداری کی نشانی ہے۔
استلام الحجر الاسود ( حجر اسود کو ہاتھ لگانا )
09
Jun