عملیات, استخارہ کے اعمال

استخاره قادریه

استخاره قادریه

جو شخص کسی بھی معاملہ میں اس بات کا خواہاں ہو کہ کوئی بات یا کام کرنے میں اچھایا براکیا ہے تو اس مقصد کے لئے ذیل کا عمل بے حد مفید اور کارگر ہے۔ اس مقصد کے لیے بعد از نماز عشاء سونے سے قبل دورکعت نماز نفل اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 303 مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے اور بعد از سلام پھیرنے کے بعد شمال کی طرف منہ کر کے بستر پر لیٹ جائے اور کثرت سے النور الظاهر الباسط پڑھتار ہے۔ تاوقتیکہ نیند آ جائے۔ انشاء اللہ اس عمل سے خواب میں اچھے یا برے،کام کرنے یا نہ کرنے کا پتہ چل جائے گا