اعاره عاریت پر دینا )
(۱) اپنی محبوب چیز کسی کو عاریت پر دینا یا کسی سے پسندیدہ شئی بطور عاریت لینا ایسی خیر کی علامت ہے جو زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکے۔ (۲) اور غیر پسندیدہ شئی عاریت پر لینا یا دینا ایسی ناگواری کی دلیل ہے جو ہمیشہ نہیں رہے گی ۔اس لئے کہ عاریت کی چیز ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتی ہے (۳) کسی سے سواری استعارہ پر لینے کی تعبیر یہ ہے کہ معیر مستغیر کا بوجھ برداشت کرے گا۔
ادھار دینا
09
Jun