نام رکھنے کے احکامات, ی۔دینیات

آمنہ نام رکھنا کیسا؟

آمنہ نام رکھنا کیسا؟

آمنہ کا معنی ہے امن والی، امن دینے والی
اس نام کا رکھنا جائز بلکہ کثیر برکات کا باعث ہے

اس نام کو حضور تاجدار کائنات صلی ﷲ علیہ وسلم کی والدہ ماجدہ سیدہ آمنہ بنت وہب رضی ﷲ عنہا سے نسبت ہے اور اس نام کی بڑی برکات ہیں۔

مجھے خواتین کے ناموں میں سے سب سے زیادہ یہی نام پسند ہے۔

واللہ اعلم ورسولہ اعلم ﷺ

✍🏻 محمد ساجد مدنی عطاری