الف ،آ کی تعبیریں

آلو بخارا دیکھنا

(1) آلو بخارا اس کے موسم میں دیکھنا رزق کی یا گمشدہ چیز کی آمد کی علامت ہے اور خواب میں بے موسم آلو بخارادیکھنا بیماری یاغم کی دلیل ہے(۲) اگر کوئی مریض خواب میں خود کو آلو بخارا کھاتے ہوئے دیکھے تو یہ اس کی صحت کی دلیل ہے