عملیات, استخارہ کے اعمال

حق بات معلوم ہو جائے

حق بات معلوم ہو جائے

اگر کسی منصف کے پاس کوئی ایسا مقدمہ آجائے کہ مدعی اور مخالف شخص دونوں کے پاس کوئی گواہ نہ ہو اور دونوں اس طرح سے اپنا اپنا مد عا بیان کرتے ہوں کہ معلوم ہوتا ہو کہ دونوں اپنی اپنی بات میں ہے ہیں ان کے مابین فیصلہ کرنا انتہائی دشوار اور مشکل معلوم ہوتا ہو کچھ سمجھ نہ آرہا ہو کہ آخر کار ان دونوں میں سے کس کی بات سچی ہے اور کون شخص حق پر ہے تو ایسی صورت حال میں فیصلہ کرنے والے کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر عشاء کے بعد با وضوحا لت میں قبلہ رخ ہو کر بیٹھے اور نہایت توجہ یکسوئی کے ساتھ سورۃ بقرہ کی مندرجہ ذیل آیت مبارکہ ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ کر قبلہ رخ منہ کر کے سو جائے آیت مبارکہ یہ ہے۔وَ اللّٰهُ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ(سورہ حج آیت :46) ان شاء اللہ تعالیٰ صبح جب وہ سو کر اُٹھے گا تو اُسے حق بات کے بارے میں پتہ چل جائے گا اُس کے لیے فیصلہ کرنا آسان ہو جائے گا اور وہ دونوں کے مابین بالکل ٹھیک فیصلہ کر دے گا۔